WhatsApp Group Join WhatsApp Group
News

50+ Shab E Barat Shayari and Quotes in Urdu 2023

On Shab-e-Barat, Muslims come to the presence of their Lord and ask for forgiveness and supplications. Apart from this, people spend the night of the 15th Sha’ban in worship and visit the graves of their loved ones and pray for their forgiveness. So, today I have written some Shayari, Quotes, and Hadees of Shab-e-Barat for you, which you can send to your loved ones to describe the virtues of this night and invite them to do good deeds.

Table of Contents

Shab E Barat Poetry

ہوا کو خوشبو فضا کو موسم چمن کو گل مبارک ہو

اپ کو ہماری طرف سے شبِ برات مبارک ہو

جب بھی غلطی ہو اسی وقت معافی مانگا لیا کرو

زندگی ہر بار شبِ برات تک پہچنے کا موقع نہیں دیتی

رحمت کی ہے یہ رات نمازوں کا رکھنا ساتھ

دعاؤں میں رکھنا یاد مبارک ہو شبِ برات

کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ پر بیٹھ کے رونا

جس جگہ پر الله کے سوا کوئی بھی سننے والا نا ہو

منوا لینا اپنے رب سے ہر بات

دعاؤں میں رکھنا یاد مبارک ہو شبِ برات

توبہ کی امید پر ہوگئے بہت گناہ یا رب

مہلت تو مل رہی ہے مولا توفیق بھی عطا کر

آج کی رات خوابوں میں نہ گزارنے پاۓ

آج کی رات رو رو کر دعاؤں میں گزارنے پاۓ

ہوا کو خوشبو فضا کو موسم چمن کو گل مبارک ہو

اپ کو ہماری طرف سے شبِ برات مبارک ہو

Also Read: 50+ Ramzan Poetry in Urdu 2023

اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو مجھے معاف کر دینا

آج شبِ برات ہے اپنے رب کی عبادت کر لینا

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے

کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے

جاگو شبِ برات عبادت کی رات ہے

سجدے میں سر جھکاؤ عبادت کی رات ہے

مانگ لو مانگ لو،چشمِ تر مانگ لو

دردِ دل اور حسن نظر مانگ لو

Shab E Barat Hadees Mubarak

شب برات معافی کی رات، مغفرت کی رات، شفاعت کی رات ۔اس رات الله تعالی بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادو لوگوں کی مغفرت کرتا ہے۔

شبِ برات میں بعد از نمازِ عشاء آتھ رکعت نفل چار چار کر کے اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورۃ فتحہ کے بعد سورۃ اخلاص دس دس بار پڑھیں انشاء الله عذابِ قبر سے نجات ہو گی۔

حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنہما سے روایت ہے حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ میرے پاس جبریل علیہ السلام آۓ اور کہا کہ شعبان کی پندھوریں رات اس رات الله تعالی جہنم سے اتنے بندوں کو آزاد کر تا ہے جتنے بنی کلب کی بکریوں کے بال ہیں مگر کافر اورعداوت والے اور رشتہ کاٹنے والے اور کپڑا لٹکانے والے اور والدین کی نا فرمانی کرنے والے اور شراب کے عادی کی طرف الله تعالی نظرِ رحمت نہیں فرماتا۔

حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنہما سے روایت کرتی ہیں کہ ایک دن میں نے حضور اکرم ﷺ کو اپنے بستر پر نا پایا تو میں نے حضورﷺ کی تلاش میں نکل تو میں نے آپ ﷺ کو جنت البقیع میں پایا کہ آپ ﷺ نے آسمان کی طرف سر اٹھایا ہوا تھا تو اپ نے مجھے دیکھ اور کہا کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ”الله تعالی نصف شعابن کو آسمان دنیا پر جلوہ گر ہوتا ہےاور قبیلہ کلب کی بکریوں کے جس قدر بال ہیں کہ ان سے لوگوں کو بخش دیتا ہے۔

حضرت علی رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا جب شعبان کی پندرھویں شب آۓ تو تم رات کو قیام کرو یعنی نوافل پڑھو اور دن کو روزہ رکھو۔

شبِ برات ؛ اس مبارک رات میں الله تعالی کی بارگاہ میں ہمارے نامہ اعمال پیش ہوتے ہیں اور آج تک میری طرف سے جانے آنجانے میں کوئی غلطی ،گستخی ،غیبت یا میں نے کبھی کسی کا دل دکھیا ہو تو الله کی رضہ کے لئے شبِ برات کے آنے سے پہلے مجھے معاف کر دینا۔

Conclusion

I hope you will enjoy this poetry and celebrate your Shab-e-Barat as a blessed night. On Shab-e-Barat, worship with heart and recite tasbih and stay and prostrate in homes or mosques. Thanks for reading this poetry, God bless you good by.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button